BazGasht: Best Urdu Quotes and Poetry: Maulana Rumi

Best Urdu Quotes and Poetry by Most Famous Wisdom, Inspirational, and Motivational Writers and Poets. Urdu Stories, Urdu Quotes, Urdu Poetry, Sad Poetry, Urdu Sad Poetry, Ghazal, Sad Ghazal, Sad Shayari, Urdu Sad Shayari, Heart Touching, and Urdu Quotes.

test
Maulana Rumi لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Maulana Rumi لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 4 جولائی، 2023

Maulana Rumi Quotes Heart Touching Best Inspirational Quotes in Urdu

جولائی 04, 2023 0
Maulana Rumi Quotes Heart Touching Best Inspirational Quotes in Urdu

Maulana Rumi Quotes Heart Touching Best Inspirational Quotes in Urdu
مولانا رومی نے اردو میں دل کو چھو لینے والے بہترین متاثر کن اقتباسات نقل کیے۔
aik hazaar qabil insan mar jane se atnaa noghsan naheen hotaa ، jitna kah aik ahmaq ke sahib ikhtiyar hone se hotaa hai.

ایک ہزار قابل اِنسان مَر جانے سے اِتنا نقصان نہیں ہوتا ، جِتنا کہ ایک احمق کے صاحبِ اختیار ہونے سے ہوتا ہے۔ The death of a thousand capable human beings does not cause as much harm as a fool's authority.

اگر تٌو بیکار پتھر ہے، تو صاحبِ عِلم کے پاس بیٹھ۔ گوہر بن جاۓ گا۔
ماں باپ کے ساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہے۔ جو لکھتے آپ ہیں لیکن آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کے سٌناتی ہے۔
خبردار! بہت سے شیطان اِنسانوں کی صورت میں ہیں۔ پس ہر شخص کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں دے دینا چاہیے۔
درویشوں کے علاوہ دٌنیا کے باقی لوگ بچّوں کی مانند ہیں جو کہ دٌنیا کے کھیل میں مگن ہیں۔
اِس دٌنیا میں کوٸ خزانہ سانپ کے بغیر ، کوٸ پھول کانٹے کے بغیر ، اور کوٸ خوشی غم کے بغیر نہیں ہے۔
جبرإیل کی طاقت خوراک کی وجہ سے نہیں بلکہ الله تعالی کے دیدار کی وجہ سے ہے۔
تھوڑی دیر کے لیۓ قبرستان جا اورخاموشی سے بیٹھ اور اٌن بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ۔
اپنی آواز کی بجاۓ اپنے دلإیل کو بٌلند کیجیے۔ پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اٌگتے ہیں۔
دٌشمنوں سے زیادہ ہمارے وہ دوست خطرناک ہیں۔ جو مٌنافقانہ انداز میں ہمارے جذبات سے کھیلتے ہیں۔
...